تلسی پھول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا خوشبودار چاول جس میں تلسی کے پتوں کی سی خوشبو ہوتی ہے۔ نیز تلسی باس۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا خوشبودار چاول جس میں تلسی کے پتوں کی سی خوشبو ہوتی ہے۔ نیز تلسی باس۔